ابنا: ان اعداد و شمارمیں قدرتی آفات سے متاثرہ جاپان کے شمال مشرقی علاقے میں بیروزگاری کی شرح شامل نہیں ہے۔ ایک دوسری رپورٹ کے مطابق جاپان میں ہاؤس ہولڈ سپنڈینگ جولائی میں 2.1 فیصد تک کم ہوئیں۔ مارچ میں ہاؤس ہولڈ خرچہ جات کی شرح میں 8.5 فیصد کمی آ گئی تھی۔ .............
/169